لیلی عذار
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - جس کے گال لیلٰی جیسے ہوں، (مجازاً) حسین، معشوق۔
اشتقاق
معانی صفت نسبتی ١ - جس کے گال لیلٰی جیسے ہوں، (مجازاً) حسین، معشوق۔